یاسر شاہ کی انگلینڈ کے خلاف سنچری سکور کرنے کی خواہش

  یاسر شاہ کی انگلینڈ کے خلاف سنچری سکور کرنے کی خواہش

  

لندن (نیٹ نیوز) قومی لیگ سپنر یاسر شاہ نے انگلینڈ کیخلاف سیریز میں سنچری بنانے کی خواہش ظاہر کردی جن کا کہنا ہے کہ وہ بالنگ کے ساتھ اپنی بیٹنگ پر بھی توجہ دے رہے ہیں انہوں نے کہا کہ باؤلنگ کے ساتھ بیٹنگ کے شعبہ میں بھی پاکستان کے لئے عمدہ پرفارمنس میری اولین ترجیح ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -