شبنم مجید کی آواز میں مظفر وارثی کا کلام ریکارڈ

  شبنم مجید کی آواز میں مظفر وارثی کا کلام ریکارڈ

  

لاہور(فلم رپورٹر)نامور گلوکارہ شبنم مجید نے نامور شاعر مظفر وارثی کا نعتیہ کلام کواپنی آواز میں ریکارڈ کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ شبنم مجید نے معروف شاعر اورنعت گو مظفر وارثی کا نعتیہ کلام ”میرا پیامبر عظیم تر ہے“کو اپنی آواز میں ریکارد کر کے سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا ہے۔ اس نعتیہ کلام کوسوشل میڈیا پر بھرپور پذیرائی مل رہی ہے گلوکارہ کا کہنا ہے کہ میں نے اس کو بہت محنت سے گایا ہے اور مجھے یقین تھا کہ اس کو بہت زیادہ پسند کیا جائے گا جس کی بہت خوشی ہے۔

مزید :

کلچر -