خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، قبائلی اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ کی فراہمی سے متعلق قرار د اد منظور

خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، قبائلی اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ کی فراہمی ...

  

پشاور(نیوزرپورٹر)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے اجلاس کی کاروائی کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے شروع قبائلی اضلاع میں موبائل سروس اورانٹرنیٹ کی فراہمی سے متعلق قراردادمتفقہ طورپرمنظورقراردادآذادرکن صوبائی اسمبلی میرکلم وزیر نے پیش کی اور منظور کی گئی آن لائن کلاسزکے باعث قبائلی اضلاع کے طلبا کلاسزلینے سے محروم ہیں،متن قبائلی اضلاع کے تمام علاقوں کو موبائل نیٹ ورزاورانٹرنیٹ کی سہولت ہنگامی بنیادوں پر دی جائے اسمبلی سٹاف کا اعزازیہ ہو یا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا معاملہ ہو, ہم نے پورا بجٹ عوام کے لئے بنایا ہے. وبا کی وجہ سے لاکھوں لوگ بے روزگار ہوئے. ہم نے لوگوں کا بھی خیال رکھنا ہے. مشکل وقت ہے اور مشکل فیصلے کرنے ہونگے وزیرخزانہ.144 اپم پی ایز کے لیے پختونخوا ہاوس بند پڑا ہے.سیاسی مصروفیات کے لئے جانا ہو تو ہمارے لئے کوئی سہولت نہی..پنجاب بلوچستان سندھ نے بند نہی کیا صرف پختونخوا ہاوس بند ہے.نگہت اورکزئی(کے پی ہاوس کی بندش لاک ڈاون کی وجہ سے بند کیا گیا تھا. اب وقت ہے کہ ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ اس پر کام کریں اور کھول دیں. وزیر قانون سلطان خان بلوچستان کے کانوں میں کے پی کے مزدوروں کے قتل عام پر حکومتی سطح پر بات ہورہی ہے.جتنے مزدور کوئلے کے کان میں کام کے دوران مر جاتے ہیں, انکو ورکر ویلفیر فنڈ سے معاوضہ دیا جاے گا.بلوچستان میں اس فنڈ سے مزدوروں کو معاوضے کا مسلہ حل کرنے کے لیے بلوچستان کی حکومت سے بات کرینگے تاکہ ا ن مزدوروں کو معاوضہ دیا جاسکے شوکت یوسف زئی. سپیکر صاحب بل اتا ہے پاس ہوجاتا ہے ہمیں بولنے کا موقع نہہں دیا جاتا. ہمارا کام قانون سازی کرنا ہے اور قانون سازی ایسے نہی ہوتی. نعیمہ کشورحالیہ پارلیمانی لیڈرز کا احترام اپنی جگہ پر مگر اپوزیشن اور حکومت کے درمیان قانون سازی کی جو بھی بات ہو اس سے پورے ہاوس کو اعتماد میں لینا چاھیے. نگہت اورکزئی بارشوں اور ژالہ باری سے مانسھرہ میں فصلوں املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے. حکومت سے درخواست ہے کہ حکومت ضلعی انتظامیہ سے جلد از جلد تخمینہ لگواے اور متاثرین کو مناسب مالی معاونت دی جاے.بابر سلیم سواتی کے پی میں چھاتی کے سرطان کی وجہ سے کثیر تعداد میں خواتین متاثر ہوئی حکومت چھاتی کے سرطان کے علاج کے لئے صوبے میں ایک سپیشل ہسپتال کا قیام عمل میں لائے.عائشہ بانو

مزید :

پشاورصفحہ آخر -