ظفر اقبال خان کی والدہ انتقال کرگئیں

ظفر اقبال خان کی والدہ انتقال کرگئیں

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)اپٹااساتذک تنظیم لکی مروت کے پریس سیکرٹری ظفر اقبال خان کی والدہ محترمہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ ان کے آبائی آبائی قبرستان نار کالا خان نزدمرمنڈی ملتان میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -