چارسدہ، بجلی بند رہے گی

چارسدہ، بجلی بند رہے گی

  

پشاور(نیوزرپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے132 کے وی چارسدہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 14,9 جولائی صبح7بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چارسدہ 4,3,2,1, پڑانگ 2,1, انڈسٹریل, تورنگ زئی, رحمان سی این جی, رجڑ اولڈ, تورنگ زئی بابا ٹاون فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8,9,11جولائی صبح7بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی علی زئی 2,1, ہنگو روڈ, نیو گھمبٹ, اولڈ گھمبٹ, ہنگو, باٹلنگ, ایکسپریس, فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی تنگی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13,11,8 جولائی صبح 7بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ارمڑ2,1, ڈھکی, مرزہ ڈھیر, شیر پاو فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی پروا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 9جولائی صبح8بجے سے دوپہر 12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پروا اور سکندر فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی پروا گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 9جولائی دوپہر 12بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نائی والا, راشد, کری شمو زئی, رامک, میاں شوگر مل فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے،132 کے وی تاجہ زئی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 9جولائی صبح 8بجے سے صبح 11 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تاجہ زئی, غزنی خیل فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -