شبقدر کے مختلف علاقوں میں خواتین کی خودکشیوں میں اضافہ

شبقدر کے مختلف علاقوں میں خواتین کی خودکشیوں میں اضافہ

  

شبقدر(تحصیل رپورٹر) شبقدر کے مختلف علاقوں میں خواتین کی خودکشیوں میں اضافہ۔ گزشتہ تین ہفتوں میں 3نو جوانوں سمیت 4خواتین نے رہریلی دواکھا کر،گولی مار کر اور آئس نشے کی وجہ سے زندگی کا خاتمہ کردیا۔ تقریباً ہر ہفتہ بعد شبقدر، خواجہ وس سمیت دیگر علاقوں میں 4خواتین نے رہریلی گولی کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا۔ چاروں خواتین شادی شدہ تھی جبکہ زیادہ تر گھر یلو ناچاقی پر مجبور ہوکر قریبی دوکان یا گھر میں موجود زہریلی گولی کھا کر زندگی کی بازی ہار جاتی ہیں اسطرح ایک طالبعلم نے فائرجبکہ دوسرے کم عمر نوجوان نے زہریلی گولی کھا کرزندگی کا خاتمہ کردیا۔ قلیل مدت میں نوجوانوں اور شادی شدہ خواتین کے خودکشیوں کی تعداد میں اضافے سے والدین بھی پریشان ہیں جبکہ عوام نے پولیس سے دیہاتوں میں زہریلی گولیوں کے فروخت پر پابندی لگانے کامطالبہ کیا ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -