پولیس انسپکٹر آصف اللہ خان کی والدہ انتقال کر گئیں

پولیس انسپکٹر آصف اللہ خان کی والدہ انتقال کر گئیں

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ) پولیس انسپکٹر آصف اللہ خان کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی انتقال کر گئیں ہے مرحومہ پولیس افسر ہدایت اللہ خان کی بھی والدہ جبکہ سابق اے ایس آئی احسان اللہ خان مرحوم کی بیوہ تھی مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان پیرپیائی ضلع نوشہرہ میں سپرد خاک کر دی گئی مرحومہ کا رسم قل کل پیر پیائی ضلع نوشہرہ میں ادا کی جائے گی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -