ریٹائرڈفوٹو گرافر تسلیم میاں کی رسم قل آج ہوگی

ریٹائرڈفوٹو گرافر تسلیم میاں کی رسم قل آج ہوگی

  

پشاور (سٹی رپورٹر)خیبر پختونخو ا انفارمیشن ڈیپارنمنٹ کے ریٹائرڈفوٹو گرافر تسلیم میاں کی رسم قل بروز جمعرات 9 جولا ئی واقع انکی رہائشگاہ دانش آباد ریلوے پھاٹک پشت شیر پاؤ ہسپتال حاجی فرہادکے حجرے میں بعداز نماز عصر اداکی جائیگی۔ مرحوم عجائب گھر کے فوٹو گرافر کاشف تسلیم ' سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے فوٹو گرافرز سلمان تسلیم ' ذیشان تسلیم اور ٹاؤن تھری کے فوٹو گرافرارسلان تسلیم کے والد جبکہ محمد سلیم کے بھائی جبکہ شاہد کے سسر تھے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -