جسٹس (ر) خلیل الرحمن خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں،سپردخاک

  جسٹس (ر) خلیل الرحمن خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں،سپردخاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس شکیل الرحمن خان کی والدہ اورجسٹس ریٹائرڈ خلیل الرحمن خان کی اہلیہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں،مرحومہ کی نماز جنازہ گارڈن ٹاؤن لاہورمیں اداکرنے کے بعدانہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا،کورونا وائرس کے خدشہ کے پیش نظر مرحومہ کی نماز جنازہ میں صرف قریبی رشتہ دارشریک ہوئے، لواحقین نے احباب سے مرحومہ کے لئے دعا ئے مغفرت کی درخواست کی ہے۔
سپردخاک

مزید :

صفحہ آخر -