پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن میں نئے انتخابات کا اعلان

  پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن میں نئے انتخابات کا اعلان

  

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن میں نئے انتخابات کا اعلان کر دیا گیا۔ ترجمان کیمطابق تنظیم کے چیئرمین اور وائس چیئرمین اور ایگزیکٹو باڈی کے انتخابات آئندہ چند ہفتے میں مکمل ہو جائیں گے۔ترجمان کے مطابق انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کا اعلان کر دیا گیا، تنظیم میں اختلافات اور ڈھرے بندی کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ ترجمان کے مطابق پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن غیر سیاسی تنظیم ہے جو شفاف کاروبار پر یقین رکھتی ہے۔

شوگر ملز ایسوسی ایشن

مزید :

صفحہ آخر -