پنجاب حکومت نے تین سینئر افسروں کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی سمری منظور کرلی

پنجاب حکومت نے تین سینئر افسروں کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی سمری منظور ...

  

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت سے تین سینئر افسروں کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی سمری منظور کرلی گئی۔وزیر اعلی پنجاب نے چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے بھجوائی گئی سمری کی منظوری دی۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری زراعت و دیہی معیشت عارف انور بلوچ، سیکرٹری لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ ندیم ارشاد کیانی اور چیئرمین پنجاب کوآپریٹو لیکویڈیشن بورڈ بشری امان کا نام وفاق جانے والے افسران میں شامل ہے۔

پنجاب حکوم

مزید :

صفحہ آخر -