الیکشن کمیشن کی سکرونٹی کمیٹی کو 17 اگست تک پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی حتمی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت

  الیکشن کمیشن کی سکرونٹی کمیٹی کو 17 اگست تک پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی حتمی رپورٹ ...

  

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کی مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کا معاملہ،الیکشن کمیشن کی سکرونٹی کمیٹی کو 17 اگست تک تحریک انصاف پارٹی فنڈنگ کیس کی حتمی رپورٹ جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے،سکرونٹی کمیٹی کی حتمی رپورٹ کا جائزہ لے کر الیکشن کمیشن فیصلہ کرے گی،الیکشن کمیشن نے 2 جون کو اکبر بابر کی جانب سے دائر 3 درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

حتمی رپورٹ

مزید :

صفحہ آخر -