برہان وانی کوتاریخ میں بہادرشخصیت کے طورپریاد رکھاجائے گا‘شہبازشریف

  برہان وانی کوتاریخ میں بہادرشخصیت کے طورپریاد رکھاجائے گا‘شہبازشریف

  

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدرشہبازشریف نے برہان وانی شہیدکوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاکہ برہان وانی کوتاریخ میں بہادرشخصیت کے طورپریاد رکھاجائے گا جب مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فاشزم کیخلاف مزاحمت کی تاریخ لکھی تو باہمت برہان وانی کانام سرفہرست ہوگا۔برہان وانی کا تاریخ میں نام حریت کی جدوجہد میں سنہری حروف سے لکھاجائے گا۔حریت پسندنوجوان شہید برہان وانی کو مزاحمت کے استعارے کی حیثیت سے یادرکھاجائے گا۔

شہبازشریف

مزید :

صفحہ اول -