اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

  اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر فیصل واوڈا کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ بدھ کو پٹیشنر میاں فیصل ایڈووکیٹ نے بیرسٹر جہانگیر جدون کے ذریعے توہین عدالت کی درخواست جمع کرائی۔ درخواست میں کہاگیاکہ نااہلی کیس میں عدالت نے 29 جنوری کو فیصل واڈا کو دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کا حکم دیا، فیصل واڈا نے تاحال جواب داخل نہ کرا کے عدالتی حکم عدولی کی۔
درخواست،واوڈا

مزید :

صفحہ اول -