قومی اسمبلی میں خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا پھر مطالبہ

  قومی اسمبلی میں خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا پھر مطالبہ

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی اجلاس میں پیپلزپارٹی نے ایک بار پھر سید خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ رکن اسمبلی غلام مصطفی شاہ نے کہا کہ خورشید شاہ کے گزشتہ بجٹ اجلاس میں پروڈکشن آرڈر جاری نہیں کئے گئے،سید خورشید شاہ کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جائیں تاکہ کہ وہ بھی اجلاس میں شرکت کر کے اپنے حلقے کے عوام کی نمائندگی کر سکیں۔

مطالبہ

مزید :

صفحہ اول -