شالیمار، مال گاڑی میں تصادم، معطل ملازمین کی ذمہ داریاں دیگر افراد کے حوالے

  شالیمار، مال گاڑی میں تصادم، معطل ملازمین کی ذمہ داریاں دیگر افراد کے ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)ریلوے انتظامیہ نے شالیماراورمال گاڑی (بقیہ نمبر49صفحہ6پر)

کے ایکسڈنٹ میں معطل ڈویڑنل افسران کی اضافی ذمہ داریاں دیگرافسران کودے دی ہیں۔بتایاجاتاہے کہ معطل ہونیوالے ڈویڑنل ٹرانسپورٹیشن آفیسرنصیرخان نیازی کی اضافی ذمہ داری ڈویڑنل کمرشل آفیسرحمیداللہ لاشاری کوجبکہ معطل ہونے والے ڈویڑنل سگنل انجینئرخضرحیات کی ڈی ایس سی کاچارج اسسٹنٹ سگنل انجینئرذکی نوازش اورڈویڑنل ٹیلی کاانجینئرکاچارج اسسٹنٹ ٹیلی کام انجینئراے ڈی لاشاری کوتصویض کیاگیاہے۔تمام افسران نے اضافی ذمہ داریاں سنبھال فرائض سرانجام دیناشروع کردی ہیں۔

حو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -