بہاولپور:بلڈنگ کلرک ٹھیکیدار سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار ڈہرکی،ٹرین کی زد میں آکر9سالہ بچہ جاں بحق

      بہاولپور:بلڈنگ کلرک ٹھیکیدار سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈہرکی (نامہ نگار) ٹرین کی زد میں آگرٹکر لگنے سے نو سالا بچہ موقع پر ہی جاں بحق تفصیلات کے مطابق گھوٹکی کے قریب (بقیہ نمبر43صفحہ6پر)
لعل شاہ درگاہ کے کے مقام پر پٹڑی لائن عبور کرنے کے دوران نو سالا بچہ محمد اسلم ولد بابو چوہان کراچی جانے والی ٹرین عوام ایکسپریس کی زد میں آکر ٹکر لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا پولیس نے لاش کو تعلقہ ہسپتال منتقل کیا جہاں سے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کی گء ہے معصوم کی لاش گھر پہنچے پر کہرام مچ گیا۔
جاں بحق