نشتر میڈیکل یونیورسٹی، وی سی ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کی حالت بدستور تشویشناک

  نشتر میڈیکل یونیورسٹی، وی سی ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کی حالت بدستور ...

  

ملتان (وقا ئع نگار )نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کی حالت بدستور تشو(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

یشناک ہے۔انکے گردے مکمل کام نہیں کررہے ہیں جبکہ خون کے لوتھڑے بھی مسائل پیدا کررہے ہیں۔جس پر نیفرالوجسٹ اور ہیماٹالوجسٹ کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔انہیں وینٹی لیٹر اور ای سی ایم او کے ذریعے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔انکی عمومی کلینیکل حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

حالت تشویشناک

مزید :

ملتان صفحہ آخر -