نشتر،کرونا کا ایک اور مریض جاں بحق،متعدد کی حالت نازک

  نشتر،کرونا کا ایک اور مریض جاں بحق،متعدد کی حالت نازک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار )نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس کا مزید ایک مریض دم توڑ گیا ہے۔کورونا وائرس کے 15 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔13 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔نشتر ہسپتال کے کورونا وائرس آئسولیشن وارڈ میں داخل 47 مریضوں میں سے (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)
26 مریض کورونا پازیٹو ہیں۔اب تک نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس کے شبہ میں لائے گئے 1517 مریضوں میں سے 543 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔کورونا وائرس کے 144 مریض فوت ہوچکے ہیں۔کورونا وائرس کے 322 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔36 ڈاکٹروں،13 نرسوں اور 6 پیرا میڈیکل سٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔ایک لیڈی ڈاکٹر فوت ہوچکی ہے۔نشتر ہسپتال میں 19 ہزار 297 افراد کے کورونا وائرس ٹسٹ کئے جاچکے ہیں۔2732 مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
حالت نازک