وفاقی پارلیمانی سیکرٹری خزانہ زین حسین قریشی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری خزانہ زین حسین قریشی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا

  

ملتان (نیوز رپورٹر) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری خزانہ زین حسین قریشی کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ذرائع کے مطابق زین (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)

حسین قریشی نے احتیاط کو مدں ظر رکھتے ہوئے کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جو پازیٹو آگیا زین حسین قریشی نے کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو اپنی رہائشگاہ پر آئسولیٹ کر لیا ہے۔ زین قریشی کی اپنے اور والد وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل۔

کرونا ٹیسٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -