ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کا کوہ سلیمان، تونسہ کا دورہ

ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب کا کوہ سلیمان، تونسہ کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ، تونسہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر، بیورو رپورٹ، سٹی رپورٹر، نمائندہ پاکستان)ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب زاہد اختر زمان اور چیئرمین پی این ڈی حامد یعقوب شیخ نے ڈی جی خان میں قیام کے دوسرے روز کوہ سلیمان اور تونسہ شریف تحصیلوں کا دورہ کیا۔دونوں افسران نے زین تا بارتھی روڈ کی کی تعمیر کا جائزہ لیا۔دیہی مرکز صحت بارتھی میں 60 بیڈز کا اضافہ(بقیہ نمبر7صفحہ6پر)