ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ سے ملاقات

        ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ سے ملاقات

  

ڈیرہ غازیخان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ): رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شاہنیہ نجیب کھوسہ نے چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

ڈیرہ غازی خان سے ملاقات کی اوران سے شہر میں صفائی اور سیوریج کے مسائل پر بات چیت کی. انہوں نے کہاکہ شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کیے جار ہے ہیں اس موقع پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن نے یقین دہانی کرائی کہ شہر کے ہر محلہ اور گلی میں صفائی کرائی جائے گی۔

ملاقات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -