غیر منتخب اور غیر سیاسی افراد پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک بن بیٹھے، آصف کرمانی

غیر منتخب اور غیر سیاسی افراد پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک بن بیٹھے، آصف ...

  

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ غیر منتخب اور غیر سیاسی افراد پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک بن بیٹھے ہیں۔ اپنے بیان میں آصف کرمانی نے کہاکہ ان لوگوں کو غریب عوام کے مسائل کا کوئی ادراک نہیں - انہوں نے کہاکہ پاکستان میں انکا کل اثاثہ ایک سوٹ کیس ھے - انہوں نے کہاکہ دو سالوں میں مہنگائی اور معیشت کی تباھی کے ذمہ دار حکمران ھیں -

آصف

مزید :

صفحہ آخر -