جعلی اکاﺅنٹس کیس،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی آج نیب پیشی

جعلی اکاﺅنٹس کیس،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی آج نیب پیشی
جعلی اکاﺅنٹس کیس،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کی آج نیب پیشی

  

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)جعلی اکاﺅنٹس کیس میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق نیب راولپنڈی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو آج طلب کررکھا ہے ،سلیم مانڈی والاکو آج نیب اولڈ ہیڈکوارٹرز میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے،ڈپٹی چیئرمین سینٹ کو ہاﺅسنگ سوسائٹی کے پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کیس میں طلب کیاگیا ،نیب کی جانب سے اسی کیس میں سابق ایم ڈی پی آئی اے اعجاز ہارون کو گرفتار کیاگیا تھا۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -علاقائی -اسلام آباد -