سیشن کورٹ لاہور،ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کی ضمانت منظور

سیشن کورٹ لاہور،ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کی ضمانت منظور
سیشن کورٹ لاہور،ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کی ضمانت منظور

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن کورٹ لاہورنے ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کی ضمانت منظور کرلی اورپولیس کو 22 جولائی تک خاتون کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سیشن کورٹ میں ٹریفک وارڈن کے ساتھ تضحیک آمیز رویے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،ایڈیشنل سیشن جج نعیم شیخ نے ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کی ضمانت منظور کرلی ،عدالت نے پولیس کو 22 جولائی تک خاتون کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -