وفاقی حکومت کے ایک اور اہم عہدیدار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وفاقی حکومت کے ایک اور اہم عہدیدار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
وفاقی حکومت کے ایک اور اہم عہدیدار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نادرا کے ڈائریکٹر جنرل پروجیکٹس ذوالفقار علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے,ڈی جی پراجیکٹ نادرا ذوالفقار احمد کی جگہ کسی کو تعینات نہیں کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ذوالفقار علی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق نادرا کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہےتاہم کسی نئی تعیناتی کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔  ذرائع کے مطابق ذوالفقار علی سے انتظامی اور مالی اختیارات بھی واپس لے لیے گئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -