ایم کیو ایم کا کے الیکٹرک کیخلاف پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

ایم کیو ایم کا کے الیکٹرک کیخلاف پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان
ایم کیو ایم کا کے الیکٹرک کیخلاف پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم نے کے الیکٹرک کیخلاف پارلیمنٹ کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہاہے کہ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر دھرنا دینگے ،کے الیکٹرک نے ریاست کے اندر ریاست  بنا رکھی ہے ۔

وفاقی وزیرامین الحق نے کہاکہ کے الیکٹرک کو گیس بھی معاہدے سے زیادہ دی جا رہی ہے،کے الیکٹرک نے مافیا کی شکل اختیار کرلی ہے ، کے الیکٹرک کو وفاق سے زیادہ بجلی اور گیس مل رہی ہے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -