سعودی عرب سے مزید پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچا دی گئیں

سعودی عرب سے مزید پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچا دی گئیں
سعودی عرب سے مزید پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچا دی گئیں

  

راولپنڈی (ویب ڈیسک)سعودی عرب سے 20پاکستانیوں کی میتیں اسلام آبادپہنچ گئیں۔روزنامہ جنگ کے مطابق بدھ کی صبح سواسات بجے پی آئی اے کی سپیشل فلائٹ پی کے 9746 جدہ سے نیواسلام آبادانٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچی۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -راولپنڈی -