لڑکی کوبرہنہ کرکے گلی میں گھمانے پر 3 ملزم گرفتار

لڑکی کوبرہنہ کرکے گلی میں گھمانے پر 3 ملزم گرفتار
لڑکی کوبرہنہ کرکے گلی میں گھمانے پر 3 ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک)شادی سے انکار پر تشددکرنے اورلڑکی کوبرہنہ کرکے گھمانے پر مقدمہ درج کرکے پولیس نے 3ملزموں کو گرفتارکرلیا، غالب مارکیٹ میں وسیم بھٹی نامی عاشق نے شادی سے انکار پرساتھیوں سے ملکر رباب نامی لڑکی کو بہیمانہ تشدد کر کے سرعام برہنہ کردیا اور گلی میں گھمایا، متاثرہ لڑکی نے بیان دیا کہ وسیم بھٹی میرے سے شادی کرنا چاہتا ہے۔ میرے انکار پرسفاکیت پر اتر آیا۔ پولیس کا کہناتھا کہ واقعہ کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔