آئی جی پنجاب نے 45 سرکل افسران کے تقرر و تبادلے کر دئیے

آئی جی پنجاب نے 45 سرکل افسران کے تقرر و تبادلے کر دئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں تعینات 45 سرکل افسران کے تقرر و تبادلے کر دیے گئے۔آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی کے تقررو تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عاطف معراج ڈی ایس پی آپریشنز مسلم ٹاو¿ن لاہور ، حسن عزیز ڈی ایس پی انویسٹیگیشن مسلم ٹاو¿ن،تیمور خان اے ایس پی آپریشنز گلشن راوی لاہور ، عبدالماجد ڈی ایس پی انویسٹیگیشن گلشن راوی،عامر ملک ڈی ایس پی آپریشنز سبزہ زار جبکہ صابر علی کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات دئیے گئے ہیں۔طارق کیانی ڈی ایس پی انویسٹیگیشن سبزہ زار ، محمد شعیب ڈی ایس پی آپریشنز رائیونڈ،سیدظفر عباس ڈی ایس پی انویسٹیگیشن رائیونڈ ، سدرہ خان اے ایس پی آپریشنز چوہنگ لاہور،محمد نعمان ڈی ایس پی انویسٹیگیشن چوہنگ ، افتخار احمد ڈی ایس پی آپریشن ٹاو¿ن شپ،مبین الدین بٹ کو ڈی ایس پی آپریشنز ٹاو¿ن شپ ، معظم علی ڈی ایس پی آپریشنز ڈیفنس لاہور،افتخار احمد ڈی ایس پی انویسٹیگیشن ڈیفنس لاہور ، اشفاق رانا ڈی ایس پی آپریشنز کینٹ لاہور،محمد خان ڈی ایس پی انویسٹیگیشن کینٹ لاہور ، ارشد علی ڈی ایس پی آپریشنز برکی لاہور،علی عباس ڈی ایس پی انویسٹیگیشن برکی لاہور جبکہ مقصود علی کو ڈی ایس پی آپریشنز باغبانپورہ تعینات کیا گیا ہے۔
 تقرر و تبادلے

مزید :

صفحہ آخر -