کشتی حادثہ،یونانی حکام کی مزید 15پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے کی تصدیق،تفصیلات جاری
اسلام آبا (مانیٹرنگ ڈیسک) یونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید 15 پاکستانیوں کی میتوں کی یونانی حکام کی جانب سے تصدیق کر دی گئی۔پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے جار ی بیان میں کہا گیا ہے یونان نے مرنےوالوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے 6 نوجوانوں کا تعلق گجرات سے ہے،کشتی حادثے میں ڈوبنے والے 4 نوجوانوں کا تعلق گو جر ا نوالہ، 5 نوجوانوں کا تعلق بالترتیب شیخوپورہ راولپنڈی، میرپور، وہاڑی اور منڈی بہاو¿الدین سے ہے۔
کشتی حادثہ