راولپنڈی جانےوالی ٹرین کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، مسافر محفوظ

   راولپنڈی جانےوالی ٹرین کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، مسافر محفوظ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ںڈیسک ) لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین کی 2 بوگیاں سیالکوٹی پھاٹک کے قریب پٹڑی سے اتر گئیں۔حادثہ گوجرانوالہ میں پرانے ریلوے سٹیشن پر پیش آیا، ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتریں تاہم رفتار آہستہ ہونے کی وجہ سے کوئی نقصان نہیں ہوا اور تمام مسافر محفوظ رہے۔مسافر ٹرین لاہور سے راولپنڈی جا رہی تھی، بوگیاں ٹریک پر کر کے ٹرین کو روانہ کر دیا گیا، ٹریک بحال ہونے سے دیگر ٹرینوں کی آمد و رفت بھی جاری ہے۔
ٹرین کی بوگیاں