برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

برج حمل،سیارہ مریخ،21مارچ سے 20اپریل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


آپ کے لئے ابھی تھورا سا نازک وقت چل رہا ہے، آپ کو باہر سے اتنا خطرہ نہیں جتنا اندر سے ہے،باقی آپ خود سمجھ دار ہیں، خود کو قابو میں رکھیں،حالات کے مطابق قدم اٹھائیں جو مقصد حاصل کرنا چاہ رہے تھے پھر ان شاءاللہ وہ بھی حاصل ہو جائے گا، آپ آج کل جس قدر ممکن ہو، روزگار پر توجہ دیں اس میں بڑا فائدہ ہوگا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -