برج ثور،سیارہ زہرہ،21اپریل سے20مئی
ملازمت میں کوئی بڑی پیش رفت ہو سکتی ہے، کچھ لوگ تو وقت سے پہلے ریٹائر ہونے کا پروگرام بھی بنا سکتے ہیں اور کچھ لوگ اپنی موجودہ جگہ سے ہٹ جائیں گے،جو لوگ بیمار ہیں یا کسی بندش وغیرہ میںتھے، وہ اب صحت مند ہوں گے اور ان شاءاللہ ہر طرح کی بندش وغیرہ سے آزاد بھی، کچھ رقم جس کے بارے میں سوچا بھی نہیں تھا،ہاتھ آ سکتی ہے۔