برج جوزہ،سیارہ عطارد،21مئی سے20جون

برج جوزہ،سیارہ عطارد،21مئی سے20جون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اپنے گھر کے دروازے کے اندر بسم اللہ لکھ کر لگا دیں ،جو بھی گھر کے اندر آئے،وہ اس کے نیچے سے نکل کر آئے تاکہ جتنے بھی بد اثرات ہیں وہ گھر کے باہر ہی رہیں۔ کچھ رجعت تو ہے جس نے ہر سیدھے کام کو الٹا کر رکھا ہے۔ آپ سارا دن یا حی یا قیوم کا وردجاری رکھا کریں بڑا فائدہ ہوگا۔ یہ ہفتہ کشیدگی دور کرے گا اور ضرورتیں بحکم اللہ پوری کر دے گا۔

مزید :

ایڈیشن 1 -