برج سنبلہ،سیارہ عطارد،22اگست سے22ستمبر
آپ مسلسل غلطیوں پر غلطیاں کر رہے ہیں اور خود اپنے لئے پریشانیاں بڑھا رہے ہیں،یہ خود اپنے ساتھ زیادتی ہے جو لوگ کسی کے کہنے پر اپنی جگہ بدل رہے ہیں،یہ بھی ٹھیک نہیں ہے، توبہ کریں اور استخارے کی مدد سے بڑے کام اور بڑے فیصلے کرنے کی کوشش کریں، یاد رکھیںکہ یہ دن بڑے اچھے ہیں جو آپ کی لاپروائی کی وجہ سے مسلسل خراب ہو رہے ہیں، توجہ دیں۔