برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر

برج میزان،سیارہ زہرہ،23ستمبر سے 22اکتوبر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


آپ گزرے ہوئے وقت کو واپس تو نہیں لا سکتے،اس لئے اس کو دماغ پر سوار کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، اب آگے کی سوچیں۔ زائچہ تو بحکم اللہ بتا رہا ہے کہ آنے والے دن اچھے ہیں اور مسلسل کامیابیاں حاصل ہوں گی، آپ اب خوب محنت کے لئے تیار ہو جائیں جو آفر ملے اس کو پکڑ لیں اور اپنے سارے خراب معاملات کو توبہ کر کے سپردِ اللہ کر دیں۔

مزید :

ایڈیشن 1 -