برج قوس،سیارہ مشتری،23نومبر سے 20دسمبر
لالچی لوگوں سے دور رہیں،اپنے کاروبار میں کسی کو شریک نہ کریں، جن افراد کے گھر میں اولاد کی وجہ سے کشیدگی ہے،وہ غصے کے بجائے ان کو پیار سے اپنے پاس بیٹھا کر بات کریں، کچھ آپ مانیں گے کچھ وہ ،تو پھر کافی کچھ حل ہو سکتا ہے۔ دماغ پر سوار ہر پریشانی ختم ہو گی، مگر اللہ کی یاد سے، اس کا حل نماز کی پابندی اور تیسرے کلمے کا ورد ہے، یہ شروع کریں۔