صدر زرداری نے قومی اسمبلی  کا اجلاس آج شام طلب کرلیا

صدر زرداری نے قومی اسمبلی  کا اجلاس آج شام طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 9 جولائی بروز منگل شام 5 بجے طلب کرلیا۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کی۔

 قومی اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -