حکومت کی پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف بڑھانیکافیصلہ واپس لینے کی تیاری

 حکومت کی پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف بڑھانیکافیصلہ واپس لینے کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(آن لائن)حکومت  نے  ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کے لیے بجلی کا ٹیرف بڑھانیکافیصلہ واپس لینے کی تیاری شرو کر دی ہے۔ماہانہ200 یونٹ کے پروٹیکیٹڈ، نان پروٹیکیڈصارفین کیلیے ٹیرف میں اضافہ واپس لینے کی تجویز ہے۔وزیراعظم نے ہنگامی بنیادوں پر سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کی ہدایت کردی،جولائی تاستمبر2024 کے لیے ماہانہ 200 یونٹ تک والے صارفین کوریلیف دینے کی تجویز ہے۔وفاقی حکومت ٹیرف پرریلیف دینے کے لیے تقریبا 50 ارب روپے کی سبسڈی دے گی۔

فیصلہ واپس

مزید :

صفحہ اول -