احمد علی بٹ نے بابر اعظم کو اپنا کپتان ماننے سے انکار کردیا

احمد علی بٹ نے بابر اعظم کو اپنا کپتان ماننے سے انکار کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور فنکار اور کامیڈین احمد علی بٹ نے کرکٹر بابر اعظم کو اپنا کپتان ماننے سے انکار کردیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں فٹنس کلب میں ورزش کرتے دکھائی دیتے ہیں۔احمد علی بٹ نے بابر اعظم کی پوسٹ کو ری شیئر کیا اور اور لکھا کہ آپ میرے کپتان نہیں ہیں۔کامیڈین نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی پر بابر اعظم سے قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔انہوں نے کہا 

مزید :

کلچر -