ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کا ٹیکسز کیخلاف اجلاس طلب

ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن کا ٹیکسز کیخلاف اجلاس طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ٹیپ) نے وفاقی بجٹ پر بے تحاشا ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف لائحہ عمل طے کرنے کے لئے 10جولائی کو ہنگامی اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں ٹکٹنگ پر ایف ای ڈی کے نفاذ کے خلاف احتجاج کی منظوری متوقع ہے چیئرمین ٹیپ ندیم اقبال کی زیر صدارت اجلاس 10جولائی 3بجے ٹیپ آفس لاہور میں ہوگا۔