5سالہ بچی سے بداخلاقی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج 

5سالہ بچی سے بداخلاقی کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)چو ہنگ پولیس نے 5سالہ بچی سے بداخلاقیکرنے والے  ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم بلال نے بچی کو ورغلا پھسلا کے بداخلاقیکا نشانہ بنایا ڈالا اطلاع موصول ہونے پر چوھنگ پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا  ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیا  ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

 ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے کہا کہ بچوں کے ساتھ جنسی جرائم میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزائیں دلوائی جا رہی ہیں۔

مزید :

علاقائی -