5 پر ڈکیتی، چوری کی جھوٹ  کالز کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

5 پر ڈکیتی، چوری کی جھوٹ  کالز کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)شاہدرہ ٹاؤن 15 پر ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کی جھوٹی کال دینے والوں کی شامت آ گئی  پو لیس کے مطا بق کا لر نے کہا کہ ڈاکو میرے بیٹے سے گن پوائنٹ پر موبائل چھین کر فرارہوگئیشیخ راجہ چوک سے کوئی میری موٹر سائیکل چوری کر کے لے گیا شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے کال پر فوری ریسپانس دیادوران پوچھ گچھ ملزمان زیادہ دیر تک پولیس کو چکما نہ دے سکالڑکا کھیلنے گیا اور موبائل گر گیا کال کرنے پر پولیس نے واپس لے کر دیا کالر نے موٹر سائیکل اپنے دوست کو دی جو اسنے آگے کسی کو دیدی جس پر ملزم نے چوری کی جھوٹی کال کر دی  شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے دونوں کالروں کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -