پولیس کی کارروائی، اشتہاری گرفتار

  پولیس کی کارروائی، اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)  شیر ا کوٹ پولیس نے قتل کے مفرور اشتہاری محمد یاسین کو گرفتار کر کے شیراکوٹ پولیس انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا  ایس پی محمد سلمان لیاقت نے کہا کہ مفرور اشتہاری ملزم یاسین کے خلاف شیراکوٹ پولیس اسٹیشن میں قتل کا مقدمہ درج تھا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت کی ایس ایچ او ملک خالد محمود و پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -