مناواں میں حاملہ خاتون پُراسرارطو ر پر جاں بحق

مناواں میں حاملہ خاتون پُراسرارطو ر پر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (کر ائم رپو رٹر)مناواں  کے علا قہ میں حاملہ خاتون  پراسرار طو ر پر ہلاک ہو گئی پو لیس نے لاش کو پو سٹما ر ٹم کیلئے بھجواا کر تفتیش شر وع کر دی ؎پولیس کے مطا بق متوفی خاتون کے خاوند نے اپنی ساس، سسر اور سالے کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا اس نے بتا یا کہ میری بیوی قراۃ العین اڑھائی ماہ کی حاملہ تھی  ام الخیر اور راشد سبحانی اس کو زبردستی گھر لے گئے  پو لیس کے مطا بق درخو است میں قراۃ العین کا حمل ضائع کروانی کی کوشش میں نجی اسپتال میں قتل کردیا گیا  پوسٹ ماٹم اور خاوند کو  اطلاع دئیے بغیر تدفین کی کوشش کی۔خاوند کی کال پر پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے لیا۔

مزید :

علاقائی -