موٹرسائیکل، نقدی، اسلحہ برآمد  2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار 

موٹرسائیکل، نقدی، اسلحہ برآمد  2 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)مانگا منڈی پولیس نے 02 رکنی ڈکیت گینگ گرفتار کر لیاایس ایچ او ما نگا منڈ ی انسپکٹر ملک شبیر اعو ان نے کہا کہ گرفتار ملزمان میں علی شان اور علی رضا شامل ہیں ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں ملزمان گن پوائنٹ پر شہریوں کو لوٹتے اور فرار ہو جاتے تھے ملزمان کے قبضہ سے چھنی گئی  موٹر سائیکل اور 30 ہزار روپے  برآمدملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ 02 پسٹل اور گولیاں بھی برآمد کر لی ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔

ملزمان کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔ایس پی صدر ڈاکٹر غیور احمد خاں نے کہا کہ ڈکیت اور چوروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -