ڈیرہ،سیلابی پانی گھروں میں داخل،عوام پریشان

  ڈیرہ،سیلابی پانی گھروں میں داخل،عوام پریشان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ اسماعیل خان(بیور رپورٹ)درابن چنگی آڑہ روڈ پر بارشی پانی گھر میں بھرنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم کا بروقت رسپانس،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر فصیح اللہ کی ہدایات پر ریسکیو ٹیم نے چار گھنٹے  لگاتار متاثرہ گھر کی ڈی واٹرنگ کر کہ مکان کو پانی سے خالی کر کے مالکان کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق درابن چنگی آڑہ روڈ پر بارشی پانی گھر میں بھرنے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم کا بروقت رسپانس،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر فصیح اللہ کی ہدایات پر ریسکیو ٹیم نے چار گھنٹے  لگاتار متاثرہ گھر کی ڈی واٹرنگ کر کہ مکان کو پانی سے خالی کر کے مالکان کے حوالے کر دیا۔