محسن نقوی کو سینیٹر عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر وکیل  کو تیاری کیلئے مزید مہلت

 محسن نقوی کو سینیٹر عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر وکیل  کو تیاری کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ  نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹر کے عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر وکیل کو تیاری کیلئے 15 جولائی تک کی مزید مہلت دے دی۔قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شجاعت علی خان نے شہری مشکور حسین کی درخواست پر اعتراض کی سماعت کی.  ہائیکورٹ آفس نے درخواست گزار کے متاثر فریق ہونے پر اعتراض لگایا ہے۔

محسن نقوی