ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس آصف عباس تبدیل،سعید وٹوملتان میں تعینات

ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس آصف عباس تبدیل،سعید وٹوملتان میں تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (نیوز رپورٹر)ملتان میں تعینات ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس کو تبدیل کر کے چیف لیگل اکانٹنٹ ہیڈ کوارٹر لگا دیا گیا تفصیل کے مطابق ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس ملتا(بقیہ نمبر71صفحہ6پر)

ن آصف عباس کو تبدیل کر کے انہیں چیف اکانٹنگ کسٹم ونگ ہیڈ کوارٹر لگا دیا گیا جبکہ ان کی جگہ ڈائریکٹر انٹیلیجنس کوئٹہ سعید وٹو کو ڈائریکٹر انٹیلیجنس ملتان تعینات کیا گیا ہے۔